آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’مینسٹرل کپ‘ سے خواتین کی زندگیاں کیسے بدل رہی ہیں؟
آج دنیا بھر میں ’مینسٹرل ہیلتھ ڈے‘، یعنی ماہواری اور حیض کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
پیڈ اور روئی کے مقابلے میں مینسٹرل کپ زیادہ دیر چلتے ہیں اور ان کی قیمت بھی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افریقہ کے کئی ممالک میں خواتین انھیں ترجیح دیتی ہیں۔
یہ کپ ملاوی میں خواتین کی زندگیاں کیسے بدل رہے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ معلوماتی ڈیجیٹل ویڈیو۔