آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ناسا کا چاند پر پہلی خاتون بھیجنے کا منصوبہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹمِس کے نام سے ایک منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ایک خاتون کو چاند پر بھیجا جائے گا۔ اس مشن کا مقصد چاند کے قطب جنوبی کا مطالعہ کرنا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ پہلی خاتون چاند پر آخر اترے گی کب؟