آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سائنسدانوں کی مدد کے لیے کورونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ
برطانوی فنکار لیوک جیریم نے کورونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے۔ اس کا مقصد وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کی مدد کرنا ہے۔