آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرانس میں ایک 105 سالہ سائیکلسٹ کا نیا عالمی ریکارڈ
فرانس میں ایک 105 سالہ سائیکلسٹ نے 22.547 کلو میٹر کا سفر ایک گھنٹہ میں طے کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔