آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ایس ایل کا جنون: کرک میں پست قد کھلاڑیوں کا میچ
پاکستان میں جہاں پی ایس ایل کا جنون عروج پر ہے وہیں پی ایس ایل کی ٹیمیں بھی مقبول ہوئی ہیں۔ پشاور زلمی کے پرستار پست قد کھلاڑیوں پر مشتمل کرک زلمی نے پشاور فنکار کو چیلنج کیا۔ یہ دوستانہ میچ خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں کھیلا گیا۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ