آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جیت کے بعد امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو ایک سخت مخالف امیدوار تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کے لیے ان کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں۔