آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اقوام متحدہ کی قرارداد پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی یہودی بستیوں پر اقوام متحدہ کی قرارداد کے بعد اسرائیل کی امریکہ پر تنقید کی گئی جس کا جواب امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے دیا۔ تاہم اس جواب کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی موقف کو مایوس کن قرار دیا۔