آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھائی نے جڑواں بھائی کو بچایا
اس ویڈیو نے جلد ہی دل دہلا دیے جب کھیل کے دوران بوڈی پر 50 کلو وزنی ڈریسرگرا۔ کمرے میں بچوں کے کھیلنے کودنے کی ویڈیوز تو عام سی بات ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جمعرات کو جڑواں بھائیوں بوڈی اور براک کی وائرل ہوئی۔