آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دھماکے کے بعد کئی نوجوان لڑکے لڑکیاں لاپتہ ہیں
مانچیسٹر میں پیر کی شب ہونے والے خود کش حملے کے بعد سے کئی لڑکے لڑکیاں لاپتہ ہیں اور ان کے والدین ایک قرب سے گزر رہے ہیں۔