آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ کی جیلوں میں قید ہر تین میں سے دو خواتین مائیں ہیں لیکن انھیں اپنے بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں
امریکہ کی جیلوں میں قید ہر تین میں سے دو خواتین مائیں ہیں لیکن انھیں بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔
اب ایک پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت مائیں اپنے بچوں سے ملاقات کر سکتی ہیں۔