آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین: کتوں کے سال پر کتوں کی آؤ بھگت
2018 کو چین میں کتے کا سال قرار دیا گیا ہے لیکن جانوروں کے ساتھ برے سلوک کرنے اور کتے کا گوشت کھانے کا فیسٹیول منانے پر اکثر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اب چین میں کتوں کو خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
دیکھیے یہ ویڈیو