آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین: دو ہزار میٹر اونچی پگڈنڈی مرمت کیسے ہوتی ہے؟
چین کے ہؤاشان پہاڑی سلسلے میں ایک ایسی پگڈنڈی ہے جس پر صرف حوصلہ مند سیاح چل سکتے ہیں۔ مگر اس راستے پر چلنے سے زیادہ خطرناک ہے اس راستے کی مرمت کا عمل۔ ملیے ان نڈر کاریگروں سے جو اس دو کلومیٹر اونچے راستے کو چلنے کے قابل رکھتے ہیں۔