آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کھنڈر بنا ہوا غزہ کا ہوائی اڈہ
غزہ کا ہوائی اڈہ جہاں پچھلے 17 سال سے کوئی جہاز نہیں اترا نہ ہی کسی جہاز نے کوئی پرواز بھری۔ اسے دوسرے انتفادہ کے دوران اسرائیل فوج نے تباہ کر دیا تھا۔