آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وینس کے مکین سیاحوں سے بیزار کیوں؟
سیاحوں کے لیے پرکشش مقام وینس کے شہریوں کے لیے اپنا ہی علاقہ تنگ کیوں پڑ گیا ہے۔ دیکھیے مکین اور یہاں آنے والے سیاح کیا کہتے ہیں۔ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں