آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یہ چور دلیر ہے یا پھر بےوقوف؟
روس میں ایک چور نے دن دیہاڑے درجنوں افراد کی موجودگی میں ایک گیلری سے ایک فن پارہ چرایا۔ سی سی ٹی وی کی مدد سے اس کی شناخت مشکل نہ تھی اور پولیس نے ایک ہی دن میں مسروقہ تصویر برآمد کر لی۔