آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
#Being17: ‘متحدہ عرب امارات میں 17 سال کے بچوں کے لیے کام کرنا بہت انوکھی بات ہے‘
متحدہ عرب امارات میں 17 سال کا نوجوان ہونے کا مطلب کیا ہے؟
17 سالہ محمد کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 17 سال کے بچوں کے لیے کام کرنا بہت نایاب بات ہے۔ اماراتی لوگوں کے لیے اپنی کمپنی شروع کرنے یا گریجویٹ کرنے کے بعد اچھی نوکری حاصل کرنے کے بہت سے مواقع ہوتے ہیں۔
ہم نے محمد کے ساتھ ایک دن گزارا جس کے دوران انھوں نے ہمیں بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں بسنے والے نوجوانوں کی روزمرہ زندگی کیسی ہے۔
اسی سیریز کی مزید ویڈیو دیکھیے