جب ہاٹ ایئر بیلون سینکڑوں میٹر بلند ٹاور میں جا اٹکا
جب ہاٹ ایئر بیلون سینکڑوں میٹر بلند ٹاور میں جا اٹکا
لانگ ویو میں 14 فائر فائٹرز نے چار گھنٹے کی کوشش کے بعد ان دو افراد کو بحفاظت نیچے اتار لیا جن کا ہاٹ ایئر بیلون ایک کمیونیکیشن ٹاور میں اٹک گیا تھا۔