دیوا شریف جہاں ہولی کی ’بات ہی کچھ الگ ہے‘

،ویڈیو کیپشن
دیوا شریف جہاں ہولی کی ’بات ہی کچھ الگ ہے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں واقع دیوا شریف حاجی وارث علی شاہ کی درگاہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں ہر سال مسلمان اور ہندو ایک ساتھ ہولی مناتے ہیں۔ یہ روایت کیسے شروع ہوئی جانیے اس ویڈیو میں