آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران میں جنگ سے امریکہ کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
ایران میں جنگ سے امریکہ کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف جو جنگ شروع کی تھی اُس کو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔
بظاہر اِس جنگ کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آ رہے اور ایران کا کہنا ہے کہ وہ یہ جنگ اُس وقت تک جاری رکھے گا جب تک وہ اِس بات کو یقینی نہ بنا لے کہ امریکہ اور اسرائیل اُس پر آئندہ حملہ نہ کریں۔