آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کابل حملہ اور پریشان لواحقین: ’میں نہیں جانتی میرا بیٹا کہاں ہے‘
کابل حملہ اور پریشان لواحقین: ’میں نہیں جانتی میرا بیٹا کہاں ہے‘
کابل میں پیر کی شب ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز کی تباہی کے بعد ملبے کو ہٹانے اور مزید ممکنہ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام تاحال جاری ہے اور لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔