آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنوبی لبنان میں موجود پُل جسے اسرائیلی فوج نے تباہ کیا
جنوبی لبنان میں موجود پُل جسے اسرائیلی فوج نے تباہ کیا
اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو حکم دیا گیا تھا کہ دریائے لیطانی پر بنائے گئے پل کو تباہ کر دے کیونکہ اسے حزب اللہ استعمال کرتا ہے۔
تاہم لبنانی عوام کا کہنا ہے کہ اس پل کو تباہ کرنے سے جنوبی لبنان سے زمینی راستہ کٹ جائے گا اور اسرائیلی فوج جنوبی لبنان پر بڑے پیمانے پر حملے کر سکے گی