آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دہلی کا فیروز شاہ قلعہ واقعی جنات کے زیرِاثر ہے؟
دہلی کا فیروز شاہ قلعہ واقعی جنات کے زیرِاثر ہے؟
کیا دہلی کے فیروز شاہ قلعہ میں واقعی جنات کا اثر ہے یا یہ محض انسانی عقیدت کی ایک کہانی ہے۔ جانیے یہاں کی تاریخ اور یہ کہانیاں کیسے مشہور ہوئی مورخ سہیل ہاشمی کے ساتھ۔