آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کا احتجاج
ایران کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کا احتجاج
ایران کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کی شناختی تفصیلات جمع کر رہے ہیں۔