آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’پاکستان سے داغا گیا گولہ گرنے سے نو زخمی‘، افغان حکام کا دعویٰ
’پاکستان سے داغا گیا گولہ گرنے سے نو زخمی‘، افغان حکام کا دعویٰ
افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی شب پاکستان اور افغانستان کے مابین جھڑپوں کے دوران ننگرہار میں پاکستان سے لوٹنے والے پناہ گزینوں کے کیمپ پر جمعرات کی شب ایک مارٹر گولہ گرا جس سے نو افراد زخمی ہوئے۔