آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’بچے میرے ساتھ اب کھیلنا بھی پسند نہیں کرتے‘
’بچے میرے ساتھ اب کھیلنا بھی پسند نہیں کرتے‘
بی بی سی آئی کی خفیہ فوٹیج میں وسطی پاکستان کے ایک ہسپتال میں غیر تربیت یافتہ رضاکاروں کو بچوں کے علاج کے دوران سرنجوں اور ادویات کا دوبارہ استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ تونسہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں یہ خطرناک بدانتظامی بچوں میں ایچ آئی وی سمیت مختلف انفیکشنز کے پھیلنے کے شدید خطرات پیدا کر رہی ہے۔
ہسپتال کے میڈیکل انچارج کا مؤقف ہے کہ بی بی سی آئی کی خفیہ فوٹیج یا تو پرانی ہے یا اسے ترتیب دے کر بنایا گیا ہے، اور ان کا دعویٰ ہے کہ ٹح ایچ کیو مریضوں کے لیے محفوظ ہے۔