آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. حملوں کی تصاویر پر پابندی اور فوج کی منظوری سے رپورٹنگ: اسرائیل، ایران اور خلیجی ریاستیں میڈیا اور انٹرنیٹ کو کیسے کنٹرول کر رہی ہیں؟

  2. صدام حسین اور خامنہ ای: کیا امریکہ نے ایران میں وہی غلطی دہرائی ہے؟

  3. خارگ: ہرنوں کی آماجگاہ اور ’تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ‘، ایرانی جزیرے پر امریکی حملے کے بعد قبضے کی بازگشت

  4. امریکہ کی عراق میں اپنے فوجی طیارے کی تباہی میں چھ ہلاکتوں کی تصدیق: ’KC135‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  5. مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  6. ایران جنگ کس کے لیے منافع بخش اور کس کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟

  7. ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کا پہلا پیغام

  8. شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات اور ایران جنگ کے پس منظر میں پاکستان کے سٹریٹیجک خدشات

  9. طورخم سرحد پر چار روز سے پڑی لاش کا معمہ: عارضی سیز فائر اور مبینہ شناخت کے باوجود میت کیوں نہ اٹھائی جا سکی؟

  10. مشرقِ وسطیٰ میں 12 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  11. ’آپ ایک سر کاٹیں تو دوسرا پیدا ہو جاتا ہے‘: ایران کے حکمران اقتدار پر اپنی گرفت کیسے مضبوط رکھے ہوئے ہیں؟

  12. ایران میں ایک نہ پھٹنے والے بم کی منتقلی

  13. ایران میں پھنسے پاکستانی ملاح: ’وہ پورٹ سے نکل ہی رہے تھے کہ دو میزائل حملے ہوئے‘

  14. ایران اور اسرائیل کی تکرار، روسی قرارداد اور پاکستان کی حمایت: اقوام متحدہ سلامتی کونسل اجلاس میں کیا ہوا؟

  15. مشرقِ وسطیٰ میں 11مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  16. ایرانی سکول کے قریب گرنے والا میزائل امریکی ٹوماہاک تھا: ویڈیو تجزیہ

  17. مجتبیٰ خامنہ ای: ایران کی بقا کی جنگ اور نئے رہبر اعلیٰ کا پہلا امتحان

  18. ’یہ امریکی ٹوماہاک میزائل تھا‘: ایران میں سکول کے قریب حملے کی ویڈیو کا جائزہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  19. بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز پھیلانے کے الزام میں گرفتار پانچ پاکستانیوں کو ’سخت سزاؤں‘ کا سامنا

  20. اصفہان میں جلوس کے قریب فضائی حملہ

Trending Now