طالبان،حزب اسلامی کے بغیر امن جرگہ

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ بات چیت کی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے امن جرگہ بدھ کو کابل میں شروع ہو رہا ہے تاہم حزبِ اسلامی حکمت یار گروپ نے اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔