آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اتراکھنڈ کے خالی دیہات میں خاموشی کا راج
اتراکھنڈ کے خالی دیہات میں خاموشی کا راج
انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں پوڑی گڑھوال کے علاقے میں جہاں کبھی ہر گھر میں چولہے جلتے تھے اور بچوں کا شور دور دور تک گونجتا تھا وہاں آج بہت سے گاؤں ایسے خالی ہوئے ہیں کہ انھیں دیکھ کر ’آسیب زدہ‘ ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ ایسا کیوں ہے جانیے اس ویڈیو میں