آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ اور کار کی قلابازی
تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ اور کار کی قلابازی
26 مارچ کو اسرائیل میں تل ابیب کے قریب ہونے والے میزائل حملے کے دوران ایک کار کو ہوا میں قلابازیاں لگاتے دیکھا گیا۔ امدادی کارکنوں نے بتایا کہ اس حملے سے کفر قاسم میں زمین میں گڑھے پڑ گئے۔ آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ میزائل ایران سے داغے گئے تھے۔