آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’فی الحال ہماری پالیسی مزاحمت جاری رکھنے کی ہے‘
’فی الحال ہماری پالیسی مزاحمت جاری رکھنے کی ہے‘
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فی الحال ان کا ملک امریکہ سے مذاکرات کا ارادہ نہیں رکھتا اور ان کی پالیسی مزاحمت اور ملک کا دفاع جاری رکھنے کی ہے۔