آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب لائیو نشریات کے دوران اسرائیل میزائل رپورٹر کے قریب گرا
جب لائیو نشریات کے دوران اسرائیل میزائل رپورٹر کے قریب گرا
روسی چینل آر ٹی کا کہنا ہے کہ لبنان میں ادارے کے بیورو چیف اس وقت بال بال بچ گئے جب ایک اسرائیلی میزائل اس مقام سے چند میٹر دور گرا جہاں سے وہ لائیو رپورٹنگ کر رہے تھے۔