آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات اس نہج تک کیسے پہنچے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات اس نہج تک کیسے پہنچے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپوں اور پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں میں دونوں جانب سے ہلاکتوں اور نقصانات کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
دونوں ملکوں کے تعلقات اس کشیدگی تک کیسے پہنچے دیکھیے اس ویڈیو میں۔