امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی میں کیا تعلق ہے؟

امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی میں کیا تعلق ہے؟

امریکہ اور اسرائیل کی اٹھائیس فروری کو ایران کے خلاف شروع ہونے والی جنگ کا پاکستان پر براہ راست اثر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کی صورت میں تو ہے ہی لیکن ساتھ ساتھ خوراک اور ضرورت کی تمام بنیادی چیزوں کی قیمتیں بھی بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستان نے اس صورت حال کے مدنظر کفایت شعاری کے کئی اقدامات کا اعلان کیا، لیکن کیا ان اقدامات سے کوئی فرق پڑے گا؟

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی