بحرِ ہند میں گرتا لاوا

بحرِ ہند میں گرتا لاوا

فرانسیسی جزیرے ری یونین پر واقع آتش فشاں فروری سے لاوا اگل رہا ہے جو اب 19 برس میں پہلی مرتبہ بحرِ ہند تک پہنچ گیا ہے۔ دیکھیے اس لاوے کے سفر کے مناظر اس ویڈیو میں۔