آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مشرقِ وسطیٰ میں 17 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
مشرقِ وسطیٰ میں 17 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
اسرائیلی وزیرِ دفاع نے ایرانی رہنما علی لاریجانی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں مزید ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔