مذاکرات ہوں گے لفظ’ کمپوزٹ‘ سے گریز

- مصنف, سہیل حلیم
- عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی
کیا بھارت اور پاکستان نے ممبئی پر حملے کے بعد منقطع کیے جانے والے جامع مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے؟ سرکاری سطح پر لفظ’کمپوزٹ ڈائیلاگ‘ استعمال کرنے سے گریز کیا جا رہا ہے۔

















