آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اترپردیش کے ایک گاؤں کا ایرانی رہبرِ اعلیٰ سے کیا تعلق ہے؟
اترپردیش کے ایک گاؤں کا ایرانی رہبرِ اعلیٰ سے کیا تعلق ہے؟
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کا ایک گاؤں ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے کے بعد سے خبروں میں ہے۔ وجہ ہے وہ دعویٰ کہ ایران کے پہلے رہبرِ اعلیٰ اور روحانی پیشوا آیت اللہ روح اللہ موسوی خمینی کے آباؤاجداد اسی گاؤں میں رہتے تھے۔