آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مجھے فیلڈ مارشل صاحب کا انٹرویو کرنے کا بہت شوق ہے، تابش ہاشمی
مجھے فیلڈ مارشل صاحب کا انٹرویو کرنے کا بہت شوق ہے، تابش ہاشمی
پاکستان کے معروف کامیڈین اور میزبان تابش ہاشمی اب فلمی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں، جہاں وہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ نظر آئیں گے۔
بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں تابش ہاشمی کا کہنا تھا کہ انھیں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا انٹرویو کرنے کا بہت شوق ہے۔
رپورٹر : عمیر علوی
فلمنگ ، ایڈٹ : فرقان الٰہی