مارچ میں برفباری کی یاد دلانے والا اجمیر کا 'سنو یارڈ'

مارچ میں برفباری کی یاد دلانے والا اجمیر کا 'سنو یارڈ'

انڈیا میں مارچ کے مہینے میں اگر برفباری کی یاد آئے تو رخ کریں راجستھان کے علاقے اجمیر میں کشن گڑھ کا جہاں سنگِ مرمر کی کٹائی اور پالش کے عمل کے دوران پیدا ہونے والی برادے کا استعمال کرتے ہوئے ایک ’سنو یارڈ‘ بنایا گیا ہے۔