ہیئر ایکسٹینشن میں شامل کیمیکل کینسر کا باعث بن سکتے ہیں؟

ہیئر ایکسٹینشن میں شامل کیمیکل کینسر کا باعث بن سکتے ہیں؟

بالوں کی ایکسٹینشنز کو دنیا بھر میں لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ چاہے وہ مصنوعی بالوں سے بنی ہوں یا انسانی بالوں سے، ایک ریسرچ کے مطابق ان میں تقریباََ 50 ایسے کیمیکلز پائے گئے جو کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مردوں اور خواتین دونوں کی صحت پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔