ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

LIVE

لائیو,
امریکہ، ایران مذاکرات میں تعطل کے بعد ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ: عباس عراقچی روس پہنچ گئے

امریکہ اور ایران میں ہونے والے مذاکرات میں حالیہ تعطل کے بعد پیر کی صبح ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 2.2 فیصد اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 107.70 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ پاکستان مکمل کر کے اب روس پہنچ چکے ہیں جہاں اُن کی صدر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔

سیربین

ضرور پڑھیے

مختصر ویڈیوز

  • ایرانی فوجی
  • تہران
  • ترہب اصغر
  • تصویر
  • عمر دراز ننگیانہ
  • امریکی آپریشن
  • لبنانی لڑکی
  • روحان احمد
  • wins
  • وینس
  • عمر دراز ننگیانہ
  • تصویر

مزید خبریں