ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ
اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ کے حوالے سے ’ تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گا۔‘ جبکہ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اس وقت ایران کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ تشکیل دے رہا ہے جو سابق امریکی صدور کے دور میں ہونے والے معاہدوں سے ’کہیں بہتر‘ ہوگا۔









































