ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

LIVE

لائیو,
اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر

ٹروتھ سوشل میں پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’امن کے حصول کے لیے ان دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام پانچ بجے باضابطہ طور پر 10 دنوں کے لیے جنگ بندی شروع کریں گے۔‘ انھوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اب تک نو جنگیں ختم کرواچکے ہیں اور ’یہ 10ویں ہوگی۔‘

فیچرز اور تجزیے

ضرور پڑھیے

مختصر ویڈیوز

  • wins
  • وینس
  • عمر دراز ننگیانہ
  • روحان احمد
  • تصویر
  • جے ڈی وینس
  • لبنانی لڑکی
  • لبنان
  • تہران
  • ہلما
  • دفاعی نظام
  • ایرانی ماں

مزید خبریں