ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

ٹرمپ

میرے نمائندے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کل شام اسلام آباد پہنچ جائیں گے، میں شاید بعد میں کسی تاریخ پر جاؤں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی ٹیم ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کل شام تک پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ جائے گی۔ امریکی صدر نے نیو یارک پوسٹ اخبار کو بتایا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور داماد جارڈ کشنر مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں۔

ضرور پڑھیے

مختصر ویڈیوز

  • لبنانی لڑکی
  • روحان احمد
  • wins
  • وینس
  • عمر دراز ننگیانہ
  • تصویر
  • جے ڈی وینس
  • لبنانی لڑکی
  • لبنان
  • تہران
  • ہلما
  • دفاعی نظام

مزید خبریں