مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کے بعد ایران کے میزائل حملوں میں اسرائیل میں دو سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری طرف امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ایران کے زیر زمین میزائل بنکروں پر بھاری بموں سے حملے کیے ہیں۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔